[
Log On
] [
Register
]
Hijri date if your browser has Javascript
HOME
INTRO
SOCIAL ACTIVITIES
NEWS
Political Activities
Images
Videos
Article
Audio
LINKS
CONTACT US
تفصیل
اگر ہماری مساجد پر سے نا جائز قبضے ختم نہ کیے گئے اور حکومت، پولیس اور ایجنسیاں اپنی صفوں سے انتہا پسندوں کو الگ نہ کرسکی تو عوام اہلسنت اپنے عقائد و مساجد کے تحفظ کے لئے سروں پر کفن باندھے اپنا لائحہ عمل طے کرنے میں آزاد ہونگےسنی تحریک کے مرکزی رہنماء محمد شکیل قادری :::
پاکستان اسلامی فلاحی ریاست ہے اس کی ترقی و خوشحالی کیلئے سب کو ملکر جدوجہد کرنا ہوگی۔پاکستان کو ماڈل بنانے کیلئے ضروری ہے بلا تفریق تعلیم کو عام کیا جائے ا ور عوام میں شعور بیدار کیا جائےسربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری :::
:مرکز اہلسنت
تفصیل
صوبہ پنجاپ ( پتوکی ) پاکستان کا امن تباہ کرنے والوںکا اسلام سے دور کا واسطہ بھی نہیں معلوم ہوتا ،اسلام محبت اور امن و آشتی کا درس دیتا ہے رکن مر کزی رابطہ کمیٹی سنی تحریک حافظ شاہد حسین :::
قوم ،آمریت،وڈیرہ شا ہی اور جا گیر درانہ نظا م کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دے گی۔ستراویں ترمیم اوراٹھاوا ن ٹوبی کو حکو مت اور اپو زیشن مل کر تحفظ دے رہی ہیں -ڈ و ثر نل کنو نیئر سنی تحریک محمد زاہد حبیب قادری :::
پنجاب(گوجرانوالہ) وفا قی وزیر داخلہ رحما ن ملک کو اخلا قی جراء ت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے فوری مستعفی ہو نا چا ہئے۔پا کستان میں بلیک واٹر کی مو جودگی ملکی استحکام کے لئے خطرہ ہے۔حکمرانوں کویا د رکھنا چا ہئے کہ ان کو امریکہ نے نہیں بلکہ عوام نے منتخب کیا ہے ۔ڈویژنل کنونیرمحمدزاہدحبیب قادری :::
آج سنی تحریک میلاد جلو سوں پر حملہ کر نے والوں کے خلاف ملک بھر میں احتجا جی مظا ہرے ،ریلیاں اور جلو س نکا لے گی ،اس سلسلہ میںسنی تحریک آج مو رخہ 5 ما رچ سہ پہر 3بجے دفتر سنی تحریک ایمن آبا دی گیٹ تا سیا لکو ٹی دروازہ تک احتجا جی ریلی نکا لے گی۔سنی تحریک کے رابطہ سیکٹر ی ملک راشد محمو د عا بد :::
ملک کو ایک سا زش کے تحت فرقہ واریت اور خا نہ جنگی کی طر ف دھکیلا جا رہا ہے۔اہلسنت کی خا مو شی اور امن پا لسی کو کمزری مت سمجھا جا ئے یہ ہما ری حب الوطنی ہے ۔10 ما رچ کو ملک گیر علما ء مشا ئخ کنو نشن کیا جا ئگا ۔سنی تحریک کے ڈ ویژ نل کنو نیئر سنی تحریک محمد زاہد حبیب قا دری :::
:علاقایی خبرین
Under Construction
HOME
INTRO
SOCIAL ACTIVITIES
NEWS
Political Activities
Images
Videos
Article
Audio
LINKS
CONTACT US
All images and contents are the property of Sunni Tehreek, any usage of commercial or personal without permission will be prohibited.permission will be prohibited.
(C) Copyrights 08-09- All rights reserved, sunnitehreek.com.pk